🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ پیش گوئی قرب قیامت سے متعلق ہے۔ ’’ہر کمالے را زوالے‘‘ اصول قدرت ہے تو قرب...
حدیث حاشیہ:
یہ پیش گوئی قرب قیامت سے متعلق ہے۔
”ہر کمالے را زوالے“ اصول قدرت ہے تو قرب قیامت ایسا ہونا بھی بعید نہیں ہے اورفرمان نبوی اپنی جگہ بالکل حق ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1874