مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ دیکھنا بطریق کشف تھا اس میں تاویل کی ضرورت نہیں اورآپ ﷺ کا یہ فرمانا پورا...
حدیث حاشیہ:
یہ دیکھنا بطریق کشف تھا اس میں تاویل کی ضرورت نہیں اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا پورا ہوا کہ مدینہ ہی میں حضرت عثمان ؓ شہید ہوئے پھر یزید کی طرف سے واقعہ حرہ میں اہل مدینہ پر کیا کیا آفتیں آئیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1878