🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی عام طاعون جس سے ہزاروں آدمی مرجاتے ہیں اللہ نے اپنے رسول ﷺ کی دعاؤں کی...
حدیث حاشیہ:
یعنی عام طاعون جس سے ہزاروں آدمی مرجاتے ہیں اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کی برکت سے مدینہ منورہ کو ان عافتوں سے محفوظ رکھا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1880