مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہ ﷺ مکی تھے آپ ﷺ کا آبائی وطن مکہ تھا مگر مدینہ تشریف لے جانے...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکی تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا آبائی وطن مکہ تھا مگر مدینہ تشریف لے جانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنا حقیقی مستقر بنا لیا اور اس کی آبادی و ترقی میں اس قدر کوشاں ہوئے کہ اہل مدینہ کے رگ و ریشہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت بس گئی اور اہل مدینہ اوس اور خزرج نے کبھی تصور بھی نہیں کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دوسری جگہ کے باشندے ہیں اور مہاجر کی شکل میں یہاں تشریف لائے ہیں۔
مسلمانوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ وہ اپنے پیارے رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداءمیں جس ملک میں بھی گئے۔
اسی کے باشندے ہو گئے اوراس ملک میں اپنی مساعی سے چار چاند لگا دیئے اور ہمیشہ کے لیے اسی ملک کو اپنا وطن بنا لیا۔
ایسے صدہا نمونے آج بھی موجود ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1886