مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جہالت کی باتیں مثلاً ٹھٹھا مذاق، بیہودہ جھوٹ اور لغو باتیں اور چیخنا چلانا، غل مچانا۔ سعید...
حدیث حاشیہ:
جہالت کی باتیں مثلاً ٹھٹھا مذاق، بیہودہ جھوٹ اور لغو باتیں اور چیخنا چلانا، غل مچانا۔
سعید بن منصور کی روایت میں یوں ہے کہ فحش نہ بکے نہ کسی سے جھگڑے۔
ابو الشیخ نے ایک ضعیف حدیث میں نکالا کہ روزے دار جب قبروں میں سے اٹھیں گے تو اپنے منہ کی بو سے پہچان لئے جائیں گے اور ان کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک سے بھی زیادہ خوشبودار ہوگی۔
ابن علام نے کہا کہ دنیا ہی میں روزہ دار کے منہ کى بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بہتر ہے اور روزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ریا و نمود کو دخل نہیں ہوتا۔
آدمی خالص خدا ہی کے ڈر سے اپنی تمام خواہشیں چھوڑ دیتا ہے۔
اس وجہ سے روزہ خاص اس کی عبادت ہے اور اس کا ثواب بہت ہی بڑا ہے بشرطیکہ روزہ حقیقی روزہ ہو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1894