مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لفظ ریان ری سے مشتق ہے جس کے معنی سیرابی کے ہیں چوں کہ روزہ میں پیاس...
حدیث حاشیہ:
لفظ ریان ری سے مشتق ہے جس کے معنی سیرابی کے ہیں چوں کہ روزہ میں پیاس کی تکلیف ایک خاص تکلیف ہے جس کا بدل ریان ہی ہو سکتا ہے جس سے سیرابی حاصل ہو، اس لیے یہ دروازہ خاص روزہ داروں کے لیے ہوگا جس میں داخل ہو کر وہ سیراب اور قطعی سیراب ہوجائیں گے پھر وہ تا ابد پیاس محسوس نہیں کریں گے۔
و جعلنا اللّٰہ منهم آمین

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1896