مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ اصحاب فتویٰ و قیاد ت کے لیے ہے ان کا عمل دیکھ کر لوگوں کو مسئلہ...
حدیث حاشیہ:
یہ اصحاب فتویٰ و قیاد ت کے لیے ہے ان کا عمل دیکھ کر لوگوں کو مسئلہ معلوم ہو جائے اور پھر وہ بھی اس کے مطابق عمل کریں جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے عمل سے دکھلایا۔
سفر میں روزہ رکھنا نہ رکھنا یہ خود مسافر کے اپنے حالات پر موقوف ہے۔
شارع ؑ نے ہر دو عمل کے لیے اسے مختار بنایا ہے، طاؤس بن کیسان فارسی الاصل خولانی ہمدانی یمانی ہیں۔
ایک جماعت سے روایت کرتے ہیں۔
ان سے زہری جیسے اجلہ روایت کرتے ہیں۔
علم و عمل میں بہت اونچے تھے، مکہ شریف میں 105ھ میں وفات پائی۔
رحمة اللہ تعالیٰ علیه۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1948