🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شعبان کی وجہ تسمیہ حافظ صاحب کے لفظوں میں یہ ہے لتشعبهم في طلب المیاہ أو في...
حدیث حاشیہ:
شعبان کی وجہ تسمیہ حافظ صاحب کے لفظوں میں یہ ہے لتشعبهم في طلب المیاہ أو في الغارات بعد أن یخرج شهر رجب الحرام (فتح)
یعنی اہل عرب اس مہینے میں پانی کی تلاش میں متفرق ہو جایا کرتے تھے، یا ماہ رجب کے خاتمہ پر جس میں اہل عرب قتل و غارت وغیرہ سے بالکل رک جایا کرتے تھے، اس ماہ میں وہ ایسے مواقع کی پھر تلاش کرتے۔
اسی لیے اس ماہ کو انہوں نے شعبان سے موسوم کیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1969