مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اگرچہ اورمہینوں میں بھی آپ ﷺ نفل روزے رکھا کرتے تھے مگر شعبان میں زیادہ روزے رکھتے...
حدیث حاشیہ:
اگرچہ اورمہینوں میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نفل روزے رکھا کرتے تھے مگر شعبان میں زیادہ روزے رکھتے کیوں کہ شعبان میں بندوں کے اعمال اللہ کی طرف اٹھائے جاتے ہیں۔
نسائی کی روایت میں یہ مضمون موجود ہے۔
(وحیدی)
واللہ أعلم

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 1970