🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
714۔ اردو حاشیہ : ان روایات سے معلوم ہوا کہ نمازی کے آگے کسی کا لیٹا ہوا ہونا اور...
714۔ اردو حاشیہ:
ان روایات سے معلوم ہوا کہ نمازی کے آگے کسی کا لیٹا ہوا ہونا اور اس کے آگے سے گزرنا، یہ دو الگ الگ باتیں ہیں، آگے لیٹا ہوا ہونا نماز میں «قادح» (خراب کرنے والا عمل) نہیں۔ البتہ گزرنا خشوع کے منافی ہے، اسی لیے یہ ممنوع ہے اور آگے گزرنے والا سخت گناہ گار۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 714