🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
717۔ اردو حاشیہ : سنن نسائی کی روایت : (755) میں ہے کہ ”وہ دو بچیاں آئیں اور آپ...
717۔ اردو حاشیہ:
سنن نسائی کی روایت: (755) میں ہے کہ ”وہ دو بچیاں آئیں اور آپ کے گھٹنوں کو پکڑ لیا۔“ اور ظاہر ہے کہ گھروں میں ایسے لطائف ہوتے رہتے ہیں، اس میں ماں باپ کے لیے اسوہ ہے کہ نماز کے دوران میں ایسا عمل قلیل مباح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 717