🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسلم کی روایت میں اتنا زیادہ ہے اللہ کا شکر کرنے کے لیے ہم بھی روزہ رکھتے...
حدیث حاشیہ:
مسلم کی روایت میں اتنا زیادہ ہے اللہ کا شکر کرنے کے لیے ہم بھی روزہ رکھتے ہیں۔
ابوہریرہ ؓ کی روایت میں یوں ہے اسی دن حضرت نوح ؑ کی کشتی جودی پہاڑ پر ٹھہری تھی تو حضرت نوح ؑ نے اس کے شکریہ میں اس دن روزہ رکھا تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2004