🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں کتاب الصیام ختم ہوئی جس میں حضر ت امام بخاری ؒ ایک سو ستاون احادیث لائے...
حدیث حاشیہ:
یہاں کتاب الصیام ختم ہوئی جس میں حضر ت امام بخاری ؒ ایک سو ستاون احادیث لائے ہیں جن میں معلق اور موصول اور مکرر سب شامل ہیں اور صحابہ اور تابعین کے ساٹھ اثر لائے ہیں۔
جن میں اکثر معلق ہیں اور باقی موصول ہیں۔
الحمد للہ کہ آج 5 شعبان 1389ھ کو جنوبی ہند کے سفر میں ریلوے پر چلتے ہوئے اس کے ترجمہ وتشریحات سے فارغ ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2007