مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: علامہ عبدالرحمن مبارکپوری مرحوم فرماتے ہیں: فسرها الزهري بالبول و الغائط و قد اتفقوا علی استثناءهما (تحفة...
حدیث حاشیہ:
علامہ عبدالرحمن مبارکپوری مرحوم فرماتے ہیں:
فسرها الزهري بالبول و الغائط و قد اتفقوا علی استثناءهما (تحفة الأحوذي)
یعنی امام زہری نے حاجات کی تفسیر پیشاب اور پاخانہ سے کی ہے۔
اور اس پر لوگوں کا اتفاق ہے کہ ان حاجات کے لیے گھر جانا مستثنیٰ ہے اور معتکف ان حاجات کو رفع کرنے کے لیے جاسکتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2029