🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نذر نیاز جوخالصاً للہ ہو اور امر جائز کے لیے جائز طور پر مانی گئی ہو اور...
حدیث حاشیہ:
نذر نیاز جوخالصاً للہ ہو اور امر جائز کے لیے جائز طور پر مانی گئی ہو اور اس کا پورا کرنا واجب ہے۔
اعتکاف بھی ایسے امور میں داخل ہے اگر کوئی غلط نذر مانے جیسا کہ ایک شخص نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذ رمانی تھی۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے باطل قرار دیا۔
اس طرح دیگر غلط نذر منت بھی توڑی جانی ضروری ہے۔
غیر اللہ کے لیے کوئی نذر منت ماننا شرک میں داخل ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2032