مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غابہ مدینہ سے شام کی جانب ایک مقام ہے، جہاں جھاؤ کے بڑے بڑے درخت تھے۔ اس...
حدیث حاشیہ:
غابہ مدینہ سے شام کی جانب ایک مقام ہے، جہاں جھاؤ کے بڑے بڑے درخت تھے۔
اس عورت کا نام معلوم نہیں ہو سکا البتہ غلام کا نام باقوم بتلایا گیا ہے۔
بعض نے کہا ہے کہ یہ منبر تمیم داری نے بنایا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2094