مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جو روزانہ یا ماہواری اس سے لیا کرتے تھے۔ عرب میں مالک لوگ اپنے غلام کی...
حدیث حاشیہ:
یعنی جو روزانہ یا ماہواری اس سے لیا کرتے تھے۔
عرب میں مالک لوگ اپنے غلام کی محنت اور لیاقت کے لحاظ سے اس پر شرح مقرر کر دیا کرتے تھے کہ اتنا روز یا مہینے مہینے ہم کو دیا کرے اس کو خراج کہتے ہیں۔
(وحیدی)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2102