🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ثابت ہوا کہ بوقت ضرورت پچھنا لگوانا جائز ہے اور اس کی اجرت لینے والے اور دینے...
حدیث حاشیہ:
ثابت ہوا کہ بوقت ضرورت پچھنا لگوانا جائز ہے اور اس کی اجرت لینے والے اور دینے والے ہر دو کے لیے منع نہیں ہے۔
اصلاح خون کے لیے پچھنے لگوانے کا علاج بہت پرانا نسخہ ہے۔
عرب میں بھی یہی مروج تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2103