مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث سے نکلا کہ حاکم اسلام بیع فاسد پر سزا دے سکتا ہے۔ امام مالک کا مذہب...
حدیث حاشیہ:
حدیث سے نکلا کہ حاکم اسلام بیع فاسد پر سزا دے سکتا ہے۔
امام مالک کا مذہب یہ ہے کہ جو چیز اندازے سے بن ناپ تول خریدی جائے اس کو قبضے سے پہلے بیچ سکتا ہے۔
اس حدیث سے ان کا رد ہوتا ہے۔
حدیث سے نکلا کہ حاکم اسلام بیع فاسد پر سزا دے سکتا ہے۔
امام مالک کا مذہب یہ ہے کہ جو چیز اندازے سے بن ناپ تول خریدی جائے اس کو قبضے سے پہلے بیچ سکتا ہے۔
اس حدیث سے ان کا رد ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2137