مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اور حدیث میں جو شرطیں پیغمبر ﷺ نے بیان فرمائی ہیں وہ بھی اللہ ہی کی لگائی...
حدیث حاشیہ:
اور حدیث میں جو شرطیں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہیں وہ بھی اللہ ہی کی لگائی ہوئی ہیں۔
کیوں کہ جو کچھ حدیث میں ہے وہ بھی اللہ ہی کا حکم ہے۔
یہ خطبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت سنایا جب بریرہ ؓ کے مالک حضرت عائشہ ؓ سے یہ شرط لگاتے تھے کہ ہم بریرہ ؓ کو اس شرط پر بیچتے ہیں کہ اس کا ترکہ ہم لیں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2155