مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ جب قافلہ بازار میں آجائے تو اس سے آگے بڑھ کر ملنا درست نہیں۔...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ جب قافلہ بازار میں آجائے تو اس سے آگے بڑھ کر ملنا درست نہیں۔
بعض نے کہا بستی کی حد تک آگے بڑھ کر ملنا درست ہے۔
بستی سے باہرجاکر ملنا درست نہیں۔
مالکیہ نے کہا کہ اس میں اختلاف ہے، کوئی کہتا ہے کہ ایک میل سے کم آگے بڑھ کر ملنا درست ہے کوئی کہتا ہے کہ چھ میل سے کم پر، کوئی کہتا ہے کہ دو دن کی راہ سے کم پر۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2167