🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی وہ کھجور جو ابھی درخت سے نہ اتری ہو، اسی طرح وہ انگور جو ابھی بیل...
حدیث حاشیہ:
یعنی وہ کھجور جو ابھی درخت سے نہ اتری ہو، اسی طرح وہ انگور جو ابھی بیل سے نہ توڑا گیا ہو اس کا اندازہ کرکے خشک کھجور یا منقیٰ کے بدل بیچنا درست نہیں کیوں کہ اس میں کمی بیشی کا احتمال ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2171