الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
724۔ اردو حاشیہ : اس سے معلوم ہوا کہ اسی طرح رفع الیدین کرنا کہ انگوٹھے کانوں کے برابر...
724۔ اردو حاشیہ:
اس سے معلوم ہوا کہ اسی طرح رفع الیدین کرنا کہ انگوٹھے کانوں کے برابر آ جائیں، صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ کسی بھی صحیح حدیث میں یہ بات بیان نہیں ہوئی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 724