مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی ؒنے کہا کہ شاید آپ نے پہلے یہ حکم بطریق صلاح اور مشورہ دیا ہو جیسا...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی ؒنے کہا کہ شاید آپ نے پہلے یہ حکم بطریق صلاح اور مشورہ دیا ہو جیسا کہ کالمشورة یشیر بها کے لفظ بتلا رہے ہیں۔
پھر اس کے بعد قطعاً منع فرما دیا۔
جیسے ابن عمر ؓ کی حدیث میں ہے اور اس کا قرینہ یہ ہے کہ خود زید بن ثابت ؓ جو اس حدیث کے راوی ہیں اپنا میوہ پختگی سے پہلے نہیں بیچتے تھے۔
ثریا ایک تارہ ہے جو شروع گرمی میں صبح صادق کے وقت نکلتا ہے۔
حجاز کے ملک میں اس وقت سخت گرمی ہوتی ہے اور پھل میوے پک جاتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2193