مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ فرماتے ہیں: أجمع العلماء علی أنه لا یجوزبیع الزرع قبل أن یقطع بالطعام لأنه بیع مجهول...
حدیث حاشیہ:
حافظ فرماتے ہیں:
أجمع العلماء علی أنه لا یجوزبیع الزرع قبل أن یقطع بالطعام لأنه بیع مجهول بمعلوم و أما بیع رطب ذلك بیابسه بعد القطع و إمکان المماثلة فالجمهور لا یجزون بیع لشيئ من ذلك۔
یعنی اس پر علماءکا اجماع ہے کہ کھیتی کو اس کے کاٹنے سے پہلے غلہ کے ساتھ بیچنا درست نہیں۔
اس لیے کہ وہ ایک معلوم غلہ کے ساتھ مجہول چیز کی بیع ہے۔
اس میں ہر دو کے لیے نقصان کا احتمال ہے۔
ایسے ہی تر کاٹنے کے بعد خشک کے ساتھ بیچنا جمہور اس قسم کی تمام بیوع کو ناجائز کہتے ہیں۔
ان سب میں نفع و نقصان ہر دو احتمالات ہیں۔
اور شریعت محمدیہ ایسے جملہ ممکن نقصانات کی بیوع کو ناجائز قرار دیتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2205