🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ یہاں بھی معاملہ خریدار پر موقوف ہے۔ اگر اس نے کوئی شرط لگا کر...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ یہاں بھی معاملہ خریدار پر موقوف ہے۔
اگر اس نے کوئی شرط لگا کر وہ بیع کی ہے تو وہ شرط نافذ ہوگی اور اگر بغیر شرط سودا ہوا ہے تو اس موسم کا پھل پہلے مالک ہی کا ہوگا۔
جس نے ان درختوں کو پیوندی کیا ہے۔
حدیث سے درخت کا اصل جڑ سمیت بیجنا ثابت ہوا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2206