الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
727۔ اردو حاشیہ : ➊ حضرت وائل بن حجر سن 9 ہجری میں مسلمان ہوئے ہیں۔ یہ اگلے سال...
727۔ اردو حاشیہ:
➊ حضرت وائل بن حجر سن 9 ہجری میں مسلمان ہوئے ہیں۔ یہ اگلے سال سردی کے موسم میں دوبارہ تشریف لائے۔ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا آخری جاڑا تھا اور اس موقع پر بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو رفع الیدین کرتے دیکھا۔
➋ قیام میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت میں ہاتھ کے اوپر ہاتھ رکھنا یا اسے پکڑ لینا دونوں جائز ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 727