مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حافظ ؒ فرماتے ہیں: و المراد بیع الثمار و الحبوب قبل أن یبدو صلاحها۔ یعنی مخاضرہ کے...
حدیث حاشیہ:
حافظ ؒ فرماتے ہیں:
و المراد بیع الثمار و الحبوب قبل أن یبدو صلاحها۔
یعنی مخاضرہ کے معنے پکنے سے پہلے ہی فصل کو کھیت میں بیچنا ہے اور یہ ناجائز ہے۔
محاقلہ کا مفہوم بھی یہی ہے۔
دیگر واردہ اصطلاحات کے معانی ان کے مقامات پر مفصل بیان ہو چکے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2207