مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث پہلے پارے میں کتاب العلم میں بھی گزر چکی ہے اور جب کھانا درست ہوا...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث پہلے پارے میں کتاب العلم میں بھی گزر چکی ہے اور جب کھانا درست ہوا تو اس کا بیچنا بھی درست ہوگا۔
پس ترجمہ باب نکل آیا۔
بعض نے کہا کہ کھجور کے درخت پر گوند نکل آتا تھا جو چربی کی طرح سفید ہوتا تھا وہ کھایا جاتا تھا، مگر اس گوند کے نکلنے کے بعد وہ درخت پھل نہیں دیتا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2209