مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حالانکہ قرآن شریف میں حُرمت عَلَیکُمُ المیتةُ (المائدة: 3) مطلق ہے۔ اس کے سب اجزاءکو شام مل...
حدیث حاشیہ:
حالانکہ قرآن شریف میں حُرمت عَلَیکُمُ المیتةُ (المائدة: 3)
مطلق ہے۔
اس کے سب اجزاءکو شام مل ہے، مگر حدیث سے اس کی تخصیص ہوگئی کہ مردار کا صرف کھانا حرام ہے۔
زہری نے اس حدیث سے دلیل لی، اور کہا کہ مردار کی کھال سے مطلقاً نفع اٹھانا درست ہے۔
دباغت ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو، لیکن دباغت کی قید دوسری حدیث سے نکالی گئی ہے۔
اور جمہور علماءکی وہی دلیل ہے اور امام شافعی ؒ نے مرداروں میں کتے اور سور کا استثناء کیا ہے۔
اس کی کھال دباغت سے بھی پاک نہ ہوگی اور حضرت امام ابوحنیفہ ؒ نے صرف سور اور آدمی کی کھال کو مستثنی کیا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2221