مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عزل کہتے ہیں جماع کے دوران انزال کے قریب ذکر کو فرج سے باہر نکال لینا، تاکہ...
حدیث حاشیہ:
عزل کہتے ہیں جماع کے دوران انزال کے قریب ذکر کو فرج سے باہر نکال لینا، تاکہ عورت کو حمل نہ رہ سکے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا ایک طرح سے اسے ناپسند فرمایا اور ارشاد ہوا کہ تمہارا یہ عمل باطل ہے۔
جو جان پیدا ہونے والی مقدر ہے وہ تو اس صورت میں بھی ضرور پیدا ہوکر رہے گی۔
اس حدیث سے لونڈی غلام کی بیع ثابت ہوئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2229