🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
728۔ اردو حاشیہ : «برانس» «برنس» کی جمع ہے۔ «برنس» ہر وہ کپڑا ہے جس میں ٹوپی لگی ہو،...
728۔ اردو حاشیہ:
«برانس» «برنس» کی جمع ہے۔ «برنس» ہر وہ کپڑا ہے جس میں ٹوپی لگی ہو، جبّہ ہو، قیمیص یا بارانی کوٹ۔ بعض نے کہا، لمبی ٹوپی جس کو لوگ شروع اسلام میں پہنا کرتے تھے۔ [لغات الحديث، علامه وحيد الزمان]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 728