مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جو چیزیں ماپ تول کر بیچی جاتی ہیں ان میں ماپ تول ٹھہرا کر سلم کرنا چاہئے۔...
حدیث حاشیہ:
جو چیزیں ماپ تول کر بیچی جاتی ہیں ان میں ماپ تول ٹھہرا کر سلم کرنا چاہئے۔
اگر ماپ تول مقرر نہ کئے جائیں تو یہ بیع سلم جائز نہ ہوگی الغرض اس بیع کے لیے ضروری ہے کہ وزن مقرر ہو اور مدت مقرر ہو ورنہ بہت سے مفاسد کا خطرہ ہے۔
اسی لیے حدیث ہذا میں اس کے لیے یہ تاکید کی گئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2239