مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مثلاً سو روپے کا اتنے وزن کا غلہ آج سے پورے تین ماہ بعد تم سے وصول...
حدیث حاشیہ:
مثلاً سو روپے کا اتنے وزن کا غلہ آج سے پورے تین ماہ بعد تم سے وصول کروں گا۔
یہ طے کرکے خریدار نے سو روپیہ اسی وقت ادا کردیا۔
یہ بیع سلم ہے، جو جائز ہے۔
اب مدت پوری ہونے پر وزن مقررہ کا غلہ اسے خریدار کو ادا کرنا ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2240