الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
731۔ اردو حاشیہ : ➊ شیخ البانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ جملہ «ولا صافع بخدّه» رخسار کو...
731۔ اردو حاشیہ:
➊ شیخ البانی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ جملہ «ولا صافع بخدّه» رخسار کو ادھر ادھر نہ موڑا ہوتا۔“ ضعیف ہے۔
➋ رکوع میں گھٹنے پر ہاتھ رکھنا کافی نہیں بلکہ انگلیاں پھیلا کر گھٹنے کو پکڑنا مسنون ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 731