🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تو وہ زرہ بطور ضمانت یہودی کے پاس رہی، معلوم ہوا کہ سلم یا قرض میں اگر...
حدیث حاشیہ:
تو وہ زرہ بطور ضمانت یہودی کے پاس رہی، معلوم ہوا کہ سلم یا قرض میں اگر دوسرا کوئی شخص سلم والے یا قرض دار کا ضامن ہو تو یہ درست ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2251