مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ مسئلہ تو قرآن شریف سے ثابت ہے ﴿إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى فَاكْتُبُوهُ﴾ (البقرة :...
حدیث حاشیہ:
یہ مسئلہ تو قرآن شریف سے ثابت ہے ﴿إِذَا تَدَايَنْتُمْ بِدَيْنٍ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى فَاكْتُبُوهُ﴾ (البقرة: 283)
آخر تک۔
پھر فرمایا فرہانا مقبوضة (البقرة: 283)
یعنی جب کسی مقررہ وقت کے لیے قرض لو تو کوئی چیز بطور ضمانت گروی رکھ لو۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2252