🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پھر اس کا بچہ بڑا ہو کر وہ بچہ جنے جیسے دوسری روایت میں اس کی تصریح...
حدیث حاشیہ:
پھر اس کا بچہ بڑا ہو کر وہ بچہ جنے جیسے دوسری روایت میں اس کی تصریح ہے۔
اس میعاد میں جہالت تھی۔
دوسرے دھوکہ تھا کہ معلوم نہیں وہ کب بچہ جنتی ہے۔
پھر اس کا بچہ زندہ بھی رہ جاتا ہے یا مرجاتا ہے۔
اگر زندہ رہے تو کب حمل رہتا ہے، کب وضع حمل ہوتا ہے۔
ایسی میعاد اگر سلم میں لگائے تو سلم جائز نہ ہوگی۔
گو عادتاً اس کا وقت معلوم بھی ہو سکے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2256