مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: قسطلانی ؒ نے کہا کہ امام ابوحنیفہ ؒ اور امام شافعی ؒ اور امام مالک ؒ کا...
حدیث حاشیہ:
قسطلانی ؒ نے کہا کہ امام ابوحنیفہ ؒ اور امام شافعی ؒ اور امام مالک ؒ کا مذہب یہ ہے کہ اگر شریک نے شفیع کو بیع کی خبر دی اور اس نے بیع کی اجازت دی پھر شریک نے بیع کی تو شفیع کو حق شفعہ نہ پہنچے گا اور اس میں اختلاف ہے کہ بائع کو شفیع کا خبر دینا واجب ہے یا مستحب۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2257