🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
732۔ اردو حاشیہ : صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ پاؤں کی نگلیوں کا رخ قبلے کی طرف...
732۔ اردو حاشیہ:
صحیح بخاری کی روایت میں ہے کہ پاؤں کی نگلیوں کا رخ قبلے کی طرف ہوتا۔ [صحيح بخاري، حديث: 828]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 732