🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ عہد نبوی میں صحابہ کرام ؓ محنت مزدوری بخوشی کیا...
حدیث حاشیہ:
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ عہد نبوی میں صحابہ کرام ؓ محنت مزدوری بخوشی کیا کرتے تھے۔
حتی کہ وہ حمالی بھی کرتے پھر جو مزدوری ملتی اس میں سے صدقہ بھی کرتے۔
اللہ پاک ان کو امت کی طرف سے بے شمار جزائیں عطا کرے کہ اس محنت سے انہوں نے شجر اسلام کی آبیاری کی، آج الحمد للہ وہی مدینہ ہے جن کے باشندے فراخی اور کشادگی میں بہت بڑھے ہوئے ہیں۔
آج مدینہ میں کتنے ہی عظیم محلات موجود ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2273