مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت ابن عباس ؓ نے گویا اس شخص کا رد کیا، جو حجام کی اجرت کو حرام...
حدیث حاشیہ:
حضرت ابن عباس ؓ نے گویا اس شخص کا رد کیا، جو حجام کی اجرت کو حرام کہتا تھا۔
جمہور کا یہی مذہب ہے کہ وہ حلال ہے۔
حدت خون میں پچھنا لگانا بہت مفید ہے۔
عربوں میں یہ علاج اس مرض کے لیے عام تھا۔
حضرت ابن عباس ؓ نے گویا اس شخص کا رد کیا، جو حجام کی اجرت کو حرام کہتا تھا۔
جمہور کا یہی مذہب ہے کہ وہ حلال ہے۔
حدت خون میں پچھنا لگانا بہت مفید ہے۔
عربوں میں یہ علاج اس مرض کے لیے عام تھا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2279