مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی احادیث سے حضرت امام بخاری ؒنے یہ ثابت فرمایا کہ حجام یعنی پچھنا لگانے والے...
حدیث حاشیہ:
باب کی احادیث سے حضرت امام بخاری ؒنے یہ ثابت فرمایا کہ حجام یعنی پچھنا لگانے والے کی اجرت حلال ہے اور یہ پیشہ بھی جائز ہے اگریہ پیشہ ناجائز ہوتا تو نہ آپ پچھنا لگواتے نہ اس کو اجرت دیتے۔
یہ بھی معلوم ہوا کہ ایسے کاموں کو بنظر حقارت دیکھنے والے غلطی پر ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2280