🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ قرض داری بری بلا ہے۔ آنحضرت ﷺ نے اس کی وجہ سے نماز نہیں...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ قرض داری بری بلا ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وجہ سے نماز نہیں پڑھائی، اسی لیے قرض سے ہمیشہ بچنے کی دعا کرنا ضروری ہے۔
اگر مجبوراً قرض لینا پڑے تو اس کی ادائیگی کی کامل نیت رکھنا چاہئے۔
اس طرح اللہ پاک بھی اس کی مدد کرے گا۔
اور اگر دل میں بے ایمانی ہو تو پھر اللہ بھی ایسے ظالم کی مدد نہیں کرتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2298