الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
734۔ اردو حاشیہ : رکوع میں گھٹنوں کو انگلیاں کھول کر پکڑنا اور بازؤوں کو رکوع اور سجدہ میں...
734۔ اردو حاشیہ:
رکوع میں گھٹنوں کو انگلیاں کھول کر پکڑنا اور بازؤوں کو رکوع اور سجدہ میں پہلوؤں سے دور رکھنا چاہیے۔ سجدوں میں بیٹھتے ہوئے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہونا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 734