مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہاں وکیل سے ناظر، متولی مراد ہے۔ اگر واقف کی اجازت ہے تو وہ اس میں سے...
حدیث حاشیہ:
یہاں وکیل سے ناظر، متولی مراد ہے۔
اگر واقف کی اجازت ہے تو وہ اس میں سے اپنے دوستوں کو بوقت ضرورت کھلا بھی سکتا ہے اور خودبھی کھا سکتا ہے۔
یہاں وکیل سے ناظر، متولی مراد ہے۔
اگر واقف کی اجازت ہے تو وہ اس میں سے اپنے دوستوں کو بوقت ضرورت کھلا بھی سکتا ہے اور خودبھی کھا سکتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2313