مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نعیمان یا ابن نعیمان ؓ کے بارے میں راوی کو شک ہے۔ اسماعیلی کی روایت میں نعمان...
حدیث حاشیہ:
نعیمان یا ابن نعیمان ؓ کے بارے میں راوی کو شک ہے۔
اسماعیلی کی روایت میں نعمان یا نعیمان ؓ مذکور ہے۔
حافظ نے کہا اس کا نام نعیمان بن عمرو بن رفاعہ انصاری تھا۔
بدر کی لڑائی میں شریک تھا اور بڑا خوش مزاج تھا۔
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر والوں کو مارنے کا حکم فرمایا۔
اس سے ترجمہ باب نکلتاہے کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر کے موجود لوگوں کو مارنے کے لیے وکیل مقرر فرمایا۔
اسی سے حدود میں وکالت ثابت ہوئی اور یہی ترجمۃ الباب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2316