🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نقدی کرایہ کا معاملہ اس وقت نہیں ہوا کرتا تھا۔ اس صورت مذکورہ میں مالک اور کاشتکار...
حدیث حاشیہ:
نقدی کرایہ کا معاملہ اس وقت نہیں ہوا کرتا تھا۔
اس صورت مذکورہ میں مالک اور کاشتکار ہر دو کے لیے نفع کے ساتھ نقصان کا بھی ہر وقت احتمال تھا۔
اس لیے اس صورت سے اس معاملہ کو منع کر دیا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2327