مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مجتہد مطلق حضرت امام بخاری ؒ اس مسئلہ کو مزید واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بنجر اور...
حدیث حاشیہ:
مجتہد مطلق حضرت امام بخاری ؒ اس مسئلہ کو مزید واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بنجر اور غیر آباد زمین پر جو کسی کی بھی ملکیت نہ ہو، ہل چلانے والا اس کا مالک بن جاتا ہے کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وادی عقیق میں قیام فرمایا جو کسی کی ملکیت نہ تھی۔
اس لیے یہ وادی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام کرنے کی جگہ بن گئی، بالکل اسی طرح غیر آباد اور ناملکیت زمین کا آباد کرنے والا اس کا مالک بن جاتا ہے۔
آج کل چونکہ زمین کا چپہ چپہ ہر ملک کی حکومت کی ملکیت مانا گیا ہے اس لیے ایسی زمینات کے لیے حکومت کی اجازت ضروری ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 2337