الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
738۔ اردو حاشیہ : احادیث 735، 738 سب سنداً ضعیف ہیں۔ تاہم اس حدیث میں تیسری رکعت کے لیے...
738۔ اردو حاشیہ:
احادیث 735، 738 سب سنداً ضعیف ہیں۔ تاہم اس حدیث میں تیسری رکعت کے لیے بھی اٹھتے ہوئے رفع الیدین کا ثبوت ہے، جو صحیح ہے، علاوہ ازیں یہ دیگر صحیح احادیث سے بھی ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 738